کولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ
بگوٹا: (ویب ڈیسک) کولمبیا میں 5.2 شدت کے زلزلے کا جھٹکے محسوس کئے گئے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ منگل کی صبح کولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا۔
زلزلے کا مرکز ابتدائی طور پر 4.43 ڈگری شمالی عرض البلد اور 76.74 ڈگری مغربی طول البلد پر 10 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments