عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ کے پی کی سٹریٹ موومنٹ کی حقیقت کھول کر رکھ دی
لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سٹریٹ موومنٹ کی حقیقت کھول کر رکھ دی۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر عوامی ردعمل کی ویڈیو پوسٹ کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا دو دن سے لاوارث، سہیل آفریدی سیر سپاٹے کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں تم جھوٹے ہو، گارڈز نے دھکے مار کر پیچھے کر دیا۔
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) September 15, 2026
انہوں نے کہا کہ موصوف نے معصوم بن کر منہ دوسری طرف کر لیا، تھوڑا سا محسوس کرو، آج جگہ جگہ پہ ہو رہی ہے۔
عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ توبہ توبہ، یہ وہی ہیں جن کو عوام نے پلٹ کر بھی نہیں دیکھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments