یقین ہے آرمینیا ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا: عباس عراقچی

تہران، (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم خطے میں امریکی موجودگی کے حوالے سے حساس ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ یقین ہے آرمینیا کی جانب سے ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا، اپنے قریبی خطے میں کسی بھی قسم کی امریکی موجودگی پر تشویش رکھتے ہیں۔

عباس عراقچی نے کہا کہ آرمینیائی دوستوں کے ساتھ اس معاملے پر براہ راست رابطے میں ہیں، یقین ہے آرمینیا ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...