فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے فیفا کونسل سے معافی مانگ لی

میڈرڈ: (دنیا نیوز) فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے فیفا کونسل سے معافی مانگ لی۔

صدر فیفا نے ورلڈ کپ سمیت فیفا ایونٹس کے شیئرز بیچنے اور نجی سرمایہ کاری کی تجویز دی تھی، صدر فیفا کے مطابق اجلاس کا مرکز موضوع فیفا فارورڈ انٹر پرائز پرپوزل ہی تھا۔

صدر فیفا نے کہا کہ مشاورتی عمل کے دوران غلط فہمی پیدا ہوئی اور منفی نتائج سامنے آئے، یہ صرف تجویز تھی کوئی حتمی معاہدہ نہیں تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...