ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

راولپنڈی: (دنیا نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت آج اڈیالہ جیل میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیریئر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔

ذرائع کے مطابق فیصلہ سنانے سے قبل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے حتمی بحث متوقع ہے۔

دونوں کے وکیل ایمل خان مندوخیل اور شیریں مزاری اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، جبکہ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین اور عدالت کا عملہ بھی جیل کیلئے روانہ ہوچکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...