عراقچی کی عمانی ہم منصب سے ملاقات، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے پر غور
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی سے ملاقات ہوئی، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ایران امریکا کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت اور بحری سلامتی کے امور پر گفتگو کی، جبکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے سفارتی حل کے امکانات بھی زیر بحث آئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments