ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ناگویا: (ویب ڈیسک) جاپان میں جاری ایشین گیمز میں مینز اسکواش ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ناگویا میں کھیلے گئے فائنل کے دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ای ین یاؤ نے پاکستان کے نور زمان کو دو صفر سے شکست دی۔

یوں ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش ٹیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...