کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 19 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں 75 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

زلزلے کے باعث شہری شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر فوری طور پر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں