سندھ میں دفعہ 144کےنفاذ میں ایک ماہ کی توسیع

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔

دفعہ 144 کے تحت پانچ یا زائد افراد کےاجتماع پر پابندی ہوگی، دفعہ 144 کے تحت ہر طرح کے احتجاج، ریلی، اجتماع پر پابندی رہے گی۔

دفعہ 144 کا نفاذ 12 دسمبر سے ایک ماہ کے لیے موثر رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں