بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 افراد کی فہرست جیل حکام کو جمع
راولپنڈی: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، 6 افراد کی فہرست چوہدری اویس یونس نے جیل حکام کو جمع کرا دی۔
فہرست میں غلام فاروق اعوان، سہیل گردیزی، ضیاء اللہ خان، عبید کاظمی، فرزانہ سفیر اور عاصمہ راجہ کے نام شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments