خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خطے کو اس وقت مختلف چیلنجز درپیش ہیں، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا۔

مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دو ایٹمی ممالک کے درمیان امن کے لیے عالمی معاہدوں اور قوانین پر عمل ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کو بین الاقوامی معاہدوں اور قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...