امریکی انتخابات: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کی مقبولیت میں ایک فیصد کمی

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی ٹی وی سی این این نے پول آف دی پولز کے نتائج جاری کر دیئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے، میڈیا سروے میں کملا ہیرس کو 48 اور ٹرمپ کو 47 فیصد مقبولیت حاصل ہے، ایک ہفتے کے درمیان کملاہیرس کی مقبولیت میں ایک فیصد گر گئی۔

امریکی میڈیا نے مزید بتایا کہ گزشتہ ہفتے کملا ہیرس کو 49 فیصد اور ٹرمپ کو 47 فیصد مقبولیت حاصل تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں