بھارت کا شیخ مجیب الرحمن کو گاندھی امن ایوارڈ دینے کا اعلان

 بھارت کا شیخ مجیب الرحمن کو گاندھی  امن ایوارڈ دینے کا اعلان

بھارت نے شیخ مجیب الرحمن کو بعدازمرگ گاندھی امن ایوارڈدینے کا اعلان کردیا

نئی دہلی(دنیا مانیٹرنگ)ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب انسانی حقوق اور آزادی کے چیمپئن تھے ، وہ بنگلہ دیش نہیں بھارت کے بھی ہیرو ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں