بریگزٹ کے بعد برطانیہ کا آسٹریلیا سے پہلا آزاد تجارتی معاہدہ

بریگزٹ کے بعد برطانیہ کا آسٹریلیا  سے پہلا آزاد تجارتی معاہدہ

برطانیہ اور آسٹریلیا آزاد تجارتی معاہدے پر متفق ہو گئے ۔ آسٹریلوی وزیر تجارت ڈین ٹہان نے اسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد برطانیہ کا یہ پہلا عالمی معاہدہ ہے ۔ برطانوی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم کے مطابق یہ ڈیل ملازمتوں کے مواقع بڑھائے گی، بزنس میں خوشحالی لائے گی اور ساتھ ہی آزاد تجارت کے لیے نئے مواقع بھی فراہم کرے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں