امریکی شہر شکاگو میں پارٹی پر فائرنگ،4افرادہلاک

 امریکی شہر شکاگو میں پارٹی پر فائرنگ،4افرادہلاک

امریکی شہر شکاگو کے جنوبی علاقے کی ایک رہائش گاہ میں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک، چار زخمی ہو گئے

شکاگو (اے پی ) پولیس حکام نے چار افراد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب ہوئی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ہمسایوں کے مطابق فائرنگ کے وقت رہائش گاہ میں پارٹی چل رہی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں