سعودیہ کی چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو آنے کی اجازت

سعودیہ کی چینی ویکسین لگوانے والے  پاکستانیوں کو آنے کی اجازت

سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو مملکت میں آنے کی اجازت دے دی

ریاض(آئی این پی ) تاہم پی سی آرٹیسٹ منفی رپورٹ کی شرط برقرار رکھی ہے ۔ سعودی عرب آنے والوں کوملک میں منظورشدہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانی ہوگی ، چینی ویکسین کی 2خوراکوں کیساتھ ایک بوسٹرخوراک لگوانی ہوگی۔ یادرہے کہ سعودی عرب نے ابھی تک چینی ویکسین کی منظوری نہیں دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں