افغان مسئلے کا حل اقوام متحدہ نکالے گا محض خواب ہے :سیکرٹری جنرل

افغان مسئلے کا حل اقوام متحدہ نکالے  گا محض خواب ہے :سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا عالمی اتحاد اپنے تمام تر وسائل اور طاقت کے باوجود 20 برس تک افغان مسئلے کو حل کرنے میں ناکام رہا ہے اور اب اقوام متحدہ سے ایسے کسی حل کی امید لگانا محض خواب ہی ہے

نیو یارک(نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا افغانستان میں ایک جامع حکومت کیلئے ثالثی کے امکانات بھی بہت محدود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں