یونیسکو : 21ممالک کے مزید20 نئے مقامات عالمی ورثے میں شامل

یونیسکو : 21ممالک کے مزید20  نئے مقامات عالمی ورثے میں شامل

عالمی ادارے یونیسکو نے 21 ممالک میں 20 نئے مقامات کو محفوظ حیاتیاتی ذخائر کے عالمی نیٹ ورک میں شامل کر لیا

ابوجا (اے ایف پی)پہلی مرتبہ لیسوتھو، لیبیا اور سعودی عرب کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ، جس کا مقصد عالمی مذکورہ مقامات کو خصوصی طور پر محفوظ علاقے قرار دینا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں