ترک ، روسی کارگو جہاز استنبول کے آبنائے میں ٹکرا گئے

ترک ، روسی کارگو جہاز استنبول  کے آبنائے میں ٹکرا گئے

ترکی اور روسی مال بردار جہاز استنبول کے آبنائے باسفورس میں آپس میں ٹکرا گئے

انقرہ (اے پی پی) اس سے دونوں جہازوں کو معمولی نقصان پہنچا ۔حادثے کے بعد کئی امدادی کشتیاں جائے وقوعہ پر روانہ کی گئیں۔جہازوں کو بعد میں ایک محفوظ زون میں لے جایا گیا اور لنگر انداز کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں