ہسپتال داخل

 ہسپتال داخل

سابق امریکی صدر بل کلنٹن شدید انفیکشن کے باعث ہسپتال داخل ہوگئے

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان نے ٹویٹ کیا کہ سابق صدر کو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے میڈیکل سنٹر میں داخل کرایاگیا ۔ وہ اب صحت یاب ہو رہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں