طالبان نے ہوائی اڈے فعال رکھنے کیلئے یورپی یونین سے مدد مانگ لی

طالبان نے ہوائی اڈے فعال رکھنے  کیلئے یورپی یونین سے مدد مانگ لی

طالبان حکومت نے افغانستان کے ہوائی اڈے فعال اور بحال رکھنے کے لیے یورپی یونین سے مدد مانگ لی

دوحہ (اے پی پی)یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ طالبان حکومت اور یورپی یونین کے وفد کے درمیان یہ بات چیت قطری دارالحکومت دوحہ میں ہوئی ۔اس دوران طالبان نے یہ مدد مانگ لی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں