دریائے کنہارمیں ڈوبنے والی خاتون سیاح کی لاش نکال لی گئی

دریائے کنہارمیں ڈوبنے والی  خاتون سیاح کی لاش نکال لی گئی

پارس مالکنڈی کے مقام پر سیلفی لیتے ہوئے دریائے کنہار میں ڈوبنے والی خاتون سیاح کی لاش نکال لی گئی

بالاکوٹ(دنیا نیوز )پولیس کے مطابق خاتون سیاح امریکا سے آئی فیملی کے ہمراہ ناران سیر کیلئے آئی تھی ۔جاں بحق خاتون کا تعلق لاہور مزنگ سے تھا،لاش لواحقین کے حوالے کر کے لاہور روانہ کر دی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں