امریکا،سکول میں فائرنگ 3افرادہلاک،6زخمی

امریکا،سکول میں فائرنگ 3افرادہلاک،6زخمی

امریکی ریاست مشی گن میں سکول میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک، 6زخمی ہوگئے

مشی گن (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے 15سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا،امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ آکلینڈکاؤنئی کے آکسفورڈہائی سکول میں کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں