روس نے یوکرائن کی سرحد سے 10ہزار فوجی واپس بلا لیے
روس نے یوکرائن کی سرحد سے اپنے 10 ہزار فوجی واپس بلالیے
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت دفاع کے مطابق
یوکرائن کی سرحد پر تعینات فوجیوں کو واپس بلالیا گیا ہے ۔خیال رہے کہ یوکرائن کی سرحد پر روسی افواج کی تعیناتی سے روس اور مغربی ممالک کے ساتھ کشیدگی بڑھ گئی تھی اور امریکا نے بھی فوجی کشیدگی کی صورت میں روس پر سخت پابندیوں کا عندیہ دیا تھا۔