اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹرگر کر  تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں