334بھارتی سکھ یاتریوں کی کرتار پورآمد،مذہبی رسومات کی ادائیگی

334بھارتی سکھ یاتریوں کی کرتار پورآمد،مذہبی رسومات کی ادائیگی

چک امرو (نامہ نگار) 334بھارتی سکھ یاتریوں کی کرتار پور راہداری سے آمد۔

یاتریوں نے گورودوارہ کرتار پور میں مذہبی رسومات ادا کیں ۔یاتریوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے کہا کہ پاکستان کی حکومت نے راہداری کھول کر سکھوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے سکھ ہمیشہ پاکستان کے اس اقدام کو سراہتے رہیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں