حنا ربانی کی کولمبو میں بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات معافی کامطالبہ نظرانداز کردیا

حنا ربانی کی کولمبو میں بنگلہ دیشی  وزیر خارجہ سے ملاقات معافی کامطالبہ نظرانداز کردیا

کولمبو(دنیا مانیٹرنگ)پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کولمبو میں بنگلہ دیشی وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن سے ملاقات کی ، اس ملاقات کے دوران بنگلہ دیشی وزیر خارجہ نے کہاکہ۔۔۔

 تعلقات سے پہلے پاکستان 1971کے واقعات پر معافی مانگے ،بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حنا ربانی کھر نے اس مطالبے کو نظر انداز کرتے ہوئے کہاکہ ہماری کچھ حدود ہیں۔اتوار کو کولمبو سے ڈھاکہ پہنچنے پر بنگلہ دیشی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ نے کہاکہ ڈھاکہ سے تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں، جس پر میں نے کہاکہ ماضی کے واقعات پر معافی مانگیں۔

معافی 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں