پاکستانی عوام کو جمہوری طریقے سے رہنمائوں کا انتخاب کرنے دیا جائے:امریکا

پاکستانی  عوام  کو  جمہوری  طریقے  سے  رہنمائوں  کا  انتخاب  کرنے  دیا  جائے:امریکا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان دیدانت پٹیل نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ۔۔۔

پاکستان کے عوام کو جمہوری و آئینی طریقے سے رہنمائوں کا انتخاب کرنے دیا جائے ،عمران خان کو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی دھمکی پر انہوں نے کہا یہ سوال رانا ثنا سے پوچھیں میرا تبصرہ نہیں، زلمے خلیل زاد عام شہری ہیں،ان کے بیانات ذاتی حیثیت میں ہیں، زلمے خلیل زاد کا بیان انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا، زلمے کے بیانات کا امریکی فارن پالیسی سے تعلق نہیں ، تشدد ،ہراسانی یا دھمکی کا سیاست میں عمل دخل نہیں ہونا چاہیے ، سیاسی فریقین کی قانون کی عزت کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں