امریکا،سکول میں لڑکی کی فائرنگ،3بچوں سمیت6ہلاک

امریکا،سکول میں لڑکی کی فائرنگ،3بچوں سمیت6ہلاک

نیشویل (رائٹرز)امریکی ریاست ٹینسی میں لڑکی نے سکول میں فائرنگ کردی جس سے 3بچوں سمیت6افرادہلاک ہوگئے ۔

فائرنگ نیشویل کے کرسچن سکول میں ہوئی جہاں ایک 28سالہ سابق طالبعلم نے داخل ہوتے ہی اندھا دھندفائرنگ کردی،تین بچے اور تین سکول سٹاف کے ارکان ہلاک ہوگئے ۔پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور لڑکی بھی ہلاک ہوگئی۔حکام کے مطابق لڑکی کے پاس دو خودکاررائفلیں اور ایک پستول تھا۔صدر بائیڈن نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں