پاکستانی ڈرائی فروٹ اور مصالحے اسرائیل پہنچ گئے

پاکستانی ڈرائی فروٹ اور  مصالحے اسرائیل پہنچ گئے

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی یہودی شہری فشیل بن خالد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں پاکستانی مصالحے۔۔۔

کھجوریں اور دیگر سامان  یہودی مارکیٹ میں فروخت کیلئے رکھا ہوا ہے ۔اس حوالے سے فشیل بن خالد کا کہنا تھاکہ میں نے پاکستان سے فوڈ پروڈکٹ کا پہلا بیج اسرائیل برآمد کیا ہے جس میں کھجوریں، خشک میوہ جات اورمصالحے شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں