امریکی صدر دورہ جاپان کے دوران ہیروشیما اور ناگا سا کی میں ایٹمی حملوں پر معافی نہیں مانگیں گے ،وائٹ ہاؤس

امریکی صدر دورہ جاپان کے دوران  ہیروشیما اور ناگا سا کی میں ایٹمی حملوں  پر معافی نہیں مانگیں گے ،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (اے پی پی)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن دورے کے دوران جاپان کے شہروں ہیروشیما اور۔۔۔

 ناگا ساکی پر 1945 کے ایٹمی حملوں پرمعافی نہیں مانگیں گے ۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک  سولیوان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکی صدر دورہ جاپان کے دوران ہیروشیما پیس میموریل پارک میں کوئی بیان نہیں دیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں