غزہ کا انسانی بحران :چینی صدر کا فرانسیسی ہم منصب سے رابطہ

بیجنگ (اے ایف پی)چینی صدر شی جن پنگ کا فرانسیسی ہم منصب میکخوان سے ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کے انسانی بحران کو مزید سنگین بننے سے بچانے پر اتفاق کیا۔
دونوں رہنماؤں نے فلسطین اسرائیل تنازع پر تبادلہ خیال کیا، دونوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ غزہ کی صورتحال کو مزید خراب خصوصاً انسانی بحران کو مزید سنگین بننے سے بچانا اولین ترجیح ہونی چاہیے ۔