لتھوینیا، لٹویا اور پولینڈ کے صدور کا بیلاروسی ہم منصب کیساتھ تصویر بنوانے سے انکار

لتھوینیا، لٹویا اور پولینڈ کے صدور کا بیلاروسی  ہم منصب کیساتھ تصویر بنوانے سے انکار

دبئی (اے ایف پی)موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں صدر بیلاروس لوکاشنکو کی موجودگی پر لتھوینیا، لٹویا اور پولینڈ کے صدور نے عالمی رہنماؤں کیساتھ گروپ فوٹو بنوانے سے انکار کر دیا۔

 لتھوینیا کے صدرنے بیان میں کہا کہ عالمی کانفرنس میں شریک رہنماؤں کی گروپ فوٹو کو فیملی تصویر کہا جاتا ہے ،، صدر لوکاشنکو کااس سے کوئی تعلق نہیں، ایسے رہنما کیساتھ تصویر بنوانا منافقت جوکہ یوکرین کیخلاف روسی جارحیت کو سپورٹ کر رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں