روسی فوج کی تعداد میں 15فیصد اضافے کا حکم جاری

روسی فوج کی تعداد میں  15فیصد اضافے کا حکم جاری

ماسکو (اے ایف پی)روس کے صدر پوٹن نے فوج کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے ۔

نیوز ایجنسی کے مطابق حکم نامے میں صدر پوٹن نے کہا کہ فوج کی تعداد فل ٹائم اضافہ یوکرین میں سپیشل فوجی آپریشن اور نیٹو کی مسلسل توسیع سے پیدا خطرات کی وجہ سے کیا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں