بھارتی ریاست ہریانہ میں سیاسی رہنما ساتھی سمیت قتل

بھارتی ریاست ہریانہ میں  سیاسی رہنما ساتھی سمیت قتل

نئی دہلی (اے پی پی)بھارتی ریاست ہریانہ میں سیاسی رہنما کو ساتھی سمیت قتل کر دیا گیا ۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انڈین نیشنل لوک دل کے صدر اور دو بار رکن اسمبلی رہنے والے نافے سنگھ راٹھی اور ان کے ساتھی جے کشن کو کار سوارحملہ آوروں نے بہادر گڑھ قصبے میں فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں