بھارتی فورسز نے چھتیس گڑھ میں 3افراد کو ہلاک کر دیا

بھارتی فورسز نے چھتیس گڑھ  میں 3افراد کو ہلاک کر دیا

رائے پور (اے پی پی)بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجیوں نے کارروائی کرتے ہوئے3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کانکیر کے علاقے کوئلبیڈا کے جنگلات میں ایک تلاشی کارروائی کے دوران تین افراد کو قتل کردیا۔

بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجیوں نے کارروائی کرتے ہوئے3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کانکیر کے علاقے کوئلبیڈا کے جنگلات میں ایک تلاشی کارروائی کے دوران تین افراد کو قتل کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں