بھارت :ٹرین دھماکے ، 31 سال بعد کیس کا فیصلہ ، 2مسلمانوں کو عمر قید

بھارت :ٹرین دھماکے ، 31 سال  بعد کیس کا فیصلہ ، 2مسلمانوں کو عمر قید

نئی دہلی (صباح نیوز)اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے 1993 میں حیدرآباد، کانپور، لکھن، سورت اور۔۔۔

 ممبئی میں ٹرینوں میں سلسلہ وار  بم دھماکوں کے الزام میں 2مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنائی جبکہ ایک ملزم کو بری کر دیا ، عدالت نے ثبوتوں کی عدم فراہمی پر عبدالکریم کو بری کر دیا ،واضح رہے عدالت نے دھماکوں کے 31 سال بعد فیصلہ سنایا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں