اسرائیل غزہ میں 6ہفتے کی جنگ بندی پر تیار :امریکا

اسرائیل غزہ میں 6ہفتے کی  جنگ بندی پر تیار :امریکا

واشنگٹن(اے ایف پی)ایک سینئر امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے حماس کے ساتھ 6ہفتے کی جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کر لیا ہے ۔۔۔

امریکی اہلکار نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اگر حماس یرغمالیوں کی رہائی پر دستخط کرتا ہے تو چھ ہفتے کے لیے جنگ بندی ہو گی ، امریکی انتظامیہ کے اہلکار نے کہا کہ اسرائیلیوں نے کم و بیش جنگ بندی تجویز کو قبول کر لیا ہے ۔ اس وقت گیند حماس کے کورٹ میں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں