فرانس:تارکین وطن کو برطانیہ لیکر جانیوالی کشتی الٹ گئی ،7سالہ بچی ڈوب گئی

 فرانس:تارکین وطن کو برطانیہ لیکر جانیوالی  کشتی الٹ گئی ،7سالہ بچی ڈوب گئی

پیرس (اے ایف پی)16تارکین وطن کو برطانیہ لیکر جانیوالی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7سالہ بچی ڈوب گئی ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی فرانس کی مقامی اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ کشتی اتنے لوگوں کیلئےمناسب سائز کی نہیں تھی جس کی وجہ سے آبی گزرگاہ کے چینل میں نکلنے سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر الٹ گئی ۔لڑکی کے والدین اور دیگر افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں