کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفیروں کو طلب کر کے احتجاج

کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش  کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن  سفیروں کو طلب کر کے احتجاج

نئی دہلی(اے پی پی)بھارت نے امریکا اور جرمنی کی طرف سے دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرنے پر دونوں ممالک کے سفارت کار وں کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج کیا ہے ۔

بھارت نے امریکا اور جرمنی کی طرف سے دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرنے پر دونوں ممالک کے سفارت کار وں کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج کیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں