ٹیسلا کا 10فیصد سے زائد عملے کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ٹیسلا کا 10فیصد سے زائد  عملے کو فارغ کرنے کا فیصلہ

نیو یارک (اے ایف پی)ٹیسلا نے اپنے 10فیصد سے زائد عملے کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

نیوز سائٹ الیکٹریک نے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کی طرف سے ایک ای میل شائع کی ہے جس میں ملازمین کی تعداد میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ مسک نے عملے کو ای میل میں کہا کہ تیز ترقی کے بعد ملازمتوں میں کمی کی ضرورت تھی ۔ میرے لئے اس سے زیادہ پریشان کرنے والی اور کوئی چیز نہیں ، لیکن یہ ہونا ضروری ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں