بھارتی سپریم کورٹ کا اروند کیجریوال کیس فوری سننے سے انکار

بھارتی سپریم کورٹ کا اروند کیجریوال کیس فوری سننے سے انکار

نئی دہلی(دنیا مانیٹرنگ )دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو دہلی کی عدالت میں چیلنج کیا ۔۔۔

تاہم بھارتی عدالت عظمیٰ نے ان کی درخواست فوری سننے سے انکار کر دیا۔دہلی کے وزیر اعلیٰ اور نامور اپوزیشن لیڈر اروند کیجریوال کو بھارت میں عام انتخابات سے قبل 21 مارچ کو طویل عرصے سے جاری بد عنوانی کی تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں