دبئی ،ایشیائی خاتون کو دھوکا دہی پر قید، جرمانے اور ملک بدری کی سزا

دبئی ،ایشیائی خاتون کو دھوکا  دہی پر قید، جرمانے اور  ملک بدری کی سزا

دبئی(اے پی پی)دبئی کی عدالت نے ایشیائی خاتون کو عرب شہری کے ساتھ دھوکا دہی پر 2 سال قید ۔۔۔

جرمانے اور ملک بدری کی سزا سنادی، خاتون نے عرب شہری کو منافع بخش کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے راضی کیا اور جعلسازی کے ذریعے گیارہ لاکھ 66 ہزار درہم کی رقم ہتھیا لی،عرب شہری نے عدالت کو بتایا کہ اس کی 20 سال کی کمائی ایشیائی خاتون نے دھوکے سے حاصل کرلی ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں