عراق :داعش سے تعلق رکھنے والے 11 مجرموں کو پھانسی

عراق :داعش سے تعلق رکھنے  والے 11 مجرموں کو پھانسی

بغداد(اے پی پی)عراق میں داعش سے تعلق رکھنے والے 11 مجرموں کو مختلف جرائم پر پھانسی دیدی گئی ،ایک افسر نے بتایا 11 مجرموں کو بغداد سے 350 کلومیٹر جنوب میں واقع ناصریہ شہر کی سنٹرل جیل میں پھانسی دی گئی۔

عراق میں داعش سے تعلق رکھنے والے 11 مجرموں کو مختلف جرائم پر پھانسی دیدی گئی ،ایک افسر نے بتایا 11 مجرموں کو بغداد سے 350 کلومیٹر جنوب میں واقع ناصریہ شہر کی سنٹرل جیل میں پھانسی دی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں