سعودی عرب :خون کا عطیہ دینے والے 200شہریوں کو تمغے دینے کی منظوری

سعودی عرب :خون کا عطیہ دینے والے  200شہریوں کو تمغے دینے کی منظوری

ریاض (اے پی پی)خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خون کا عطیہ دینے والے 200 شہریوں کو تمغوں سے نوازنے کی منظوری دی ہے ۔یاد رہے سعودی شہری یا مقیم غیر ملکی جو 10 مرتبہ خون کا عطیہ کرتے ہیں انہیں تیسرے درجے کا تمغہ اور سند دی جاتی ہے ۔

خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خون کا عطیہ دینے والے 200 شہریوں کو تمغوں سے نوازنے کی منظوری دی ہے ۔یاد رہے سعودی شہری یا مقیم غیر ملکی جو 10 مرتبہ خون کا عطیہ کرتے ہیں انہیں تیسرے درجے کا تمغہ اور سند دی جاتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں