روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے  سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

نیو یارک(دنیا مانیٹرنگ)روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔

 قرارداد کو 13 ممالک کی حمایت حاصل تھی جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔روس اور چین نے خلا میں کسی بھی نوعیت کے ہتھیار رکھنے پر دائمی پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں