امریکی ریاست ایری زونا میں اسقاط حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل منظور

امریکی ریاست ایری زونا میں اسقاط  حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل منظور

فونیکس(دنیا مانیٹرنگ)امریکا کی ریاست ایری زونا میں اسقاط حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل ایوان نے منظور کر لیا ۔

 بل 28 کے مقابلے میں 32 ووٹوں سے منظور کیا گیا ۔ بل یکم مئی کو سینیٹ سے منظور ہونے کا امکان ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں