یوکرین کو 6 ارب ڈالر اضافی فوجی امداد دینگے:امریکی وزیر دفاع

یوکرین کو 6 ارب ڈالر اضافی فوجی امداد دینگے:امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ واشنگٹن یوکرین کو 6 ارب ڈالر تک کی اضافی فوجی امداد فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس پیکیج میں پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے گولہ بارود اور آرٹلری گولہ بارود شامل ہے جس کی اگلے محاذوں پر قلت ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں