مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کا گجر برادری پر وحشیانہ تشدد،متعددزخمی

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کا گجر  برادری پر وحشیانہ تشدد،متعددزخمی

جموں،سرینگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے ضلع سانبا میں انسداد تجاوزات مہم کیخلاف احتجاج کرنیوالے گجر برادری کے افراد پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔

قابض انتظامیہ نے ضلع کے علاقے باری برہمنہ میں انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم شروع کر رکھی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں