بھارت نے چاہ بہار معاہدے پر ممکنہ امریکی پابندیاں مسترد کر دیں

بھارت نے چاہ بہار معاہدے پر  ممکنہ امریکی پابندیاں مسترد کر دیں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سٹریٹجک بندرگاہ کے منصوبے کے فوائد پر نظر ہے ۔ امریکا سے پابندیوں کا کوئی خطرہ نہیں ہے ۔

 اگر پابندیاں لگائی گئیں بھارت ان امریکی پابندیوں کو مسترد کر دے گا۔بھارت نے طویل تعطل کے بعد گزشتہ ہفتے ایران کے ساتھ چاہ بہار بندرگاہ کو چلانے اور ترقی دینے کے لیے دس سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں